الم فرحیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاً ڈراما۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاً ڈراما۔